مینو پاز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) حیض کا بند ہو جانا، انقطاعِ حیض، عورت کا سن پاس کو پہنچنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) حیض کا بند ہو جانا، انقطاعِ حیض، عورت کا سن پاس کو پہنچنا۔